Thursday, July 31, 2014

Future of Pakistan and Israel (Part 1)

         Future of Pakistan and Israel (Part 1)



        14 centuries ago Prophet Mohammad P.B.U.H. prophesied the defeat of Dajjal (Anti Christ) and his followers (Zionist) Jews. He pointed out the location where Muslim Army will find and kill these (Zionist) Jews. No rock, wall or tree will protect them expect Gharqad (Boxthorn). Interestingly Zionists are cultivating Gharqad (Boxthorn) everywhere in Israel.

                According to the sayings of Prophet Mohammad P.B.U.H. Jesus Christ P.B.U.H. will stop Dajjal (Anti Christ) on the gate of Lod and kill him. Dajjal (Anti Christ) and his ride is described in great details in Ahadith (Sayings of Prophet Mohammad P.B.U.H.) if we compile all these Ahadith and compare them with our current world it is easy to assume that his ride will be an Airplane.
Here you need to keep a few things in mind.
1: Prophet Mohammad P.B.U.H. described the ride of Dajjal as per the understanding of the people of his time.
2: Jews (Zionists) took over Palestine in 1948 before that there was no Jew in their land.
3: In the time of Prophet Mohammad P.B.U.H. “Lod” was just a plain field there was no gate.
Whatever Prophet Mohammad P.B.U.H. prophesied 1400 years ago have become the truth of today’s world.
Today the Jews have gathered from all around the world in Israel. The plain field of Lod has been converted to Ben Gurion airport. In the image below the gate or entrance of this airport is circled.

 Most probably the place where Jesus Christ P.B.U.H. will kill Dajjal.
One thing is clear from all this that the Airplane of Dajjal will be in Airport and he will be rushing toward it but meanwhile Jesus Christ P.B.U.H. will reach there and will kill Dajjal.
According to the Ahadith of Prophet Mohammad P.B.U.H. Dajjal will be one eyed while the letters Ka. Fa. Ra. (English Phonetics K.F.R.) will be written on his forehead.
In the image below you can see an Israeli fighter Jet of KFiR Brigade which have both one eye symbol and almost the same letters KFiR on it.

Israeli (Zionists) Jews are waiting desperately for their Savior and king Dajjal as they believe that he will rule the world. Before his arrival they want to take over all the resources of the world and provide a smooth way to form Greater Israel. They made sure to engage Arabs in orgy so they can't resist against them.
Now there is only one hurdle in the path of their dirty ambition and that is only Muslim nuclear state of Pakistan. (to be continued)

پاکستان اور اسرائیل کا مستقبل (حصہ اول)

پاکستان اور اسرائیل کا مستقبل (حصہ اول)


    چودہ صدیاں پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال اور اس کے پیروکار ( زاینسٹ ) یہودیوں کی شکست کے بارے میں بشارت دے دی تھی. اور اس مقام کا تعین بھی کردیا تھا جہاں پر اللہ کے مجاہدین چن چن کر ان  ( زاینسٹ ) یہودیوں کو قتل کرینگے اورغرقد کی جھاڑیوں کے سوا کوئی پتھر کوئی دیوار ان کو پناہ نہیں دیگا. دلچسپ بات یہ کہ یہودی ( زاینسٹ ) پورے اسرائیل میں غرقد کاشت کررھے ہیں.
ایک حدیث کے مطابق عیسیٰ علیہ سلام لد کے دروازے پر دجال کو جا پکڑینگے اور اسے قتل کردینگے.
احادیث میں دجال اور اسکی سواری کے بارے میں کافی تفصیلات موجود ہیں اگر ان کو اکٹھا کر کے عصر حاضر کے تناظر میں دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ دجال کی سواری کوئی ہوائی جہاز ہے. یہاںچند باتیں ذہن میں رکھیں-
١: دجال کی سواری کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے زمانے کے لحاظ سے سمجھایا تھا.
٢: اسرائیل ١٩٤٨ میں یہاں قابض ہوا اس سے پھلے یہاں کوئی یہودی آباد نہ تھا.
٣: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں لد صرف ایک میدان تھا یہاں کوئی دروازہ نہ تھا.

  چودہ صدیاں پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو پیشگوئیاں کی وہ آج سچ ثابت ہورہی ہیں.

آج اسرائیل میں یہودی بھی جمع ہو گئے ہیں. لد کے میدان میں اسرائیل کا بن گورین ائیرپورٹ بھی بن گیا ہے. زیر نظر تصویر میں اس ائیرپورٹ کے داخلی راستے کی نشاندھی کی گئی ہے. 



موجودہ دنیا میں غالبا وہ مقام جہاں سیدنا عیسیٰ علیہ سلا م دجال کو قتل کرینگے.

 اس سے ایک بات عیاں ہے کہ دجال کا طیارہ ائیرپورٹ پر ہوگا اور وہ وہاں سے بھاگنے کی کوشش کریگا دریں اثنا عیسیٰ علیہ سلامہ ائیرپورٹ کے دروازے پر اسے پکڑ کر قتل کردینگے.

احادیث کے مطابق دجال کانا ہوگا اور اس کے ما تھے پر تین حروف "ک - ف - ر" لکھے ہونگے، اگر ہم انگریزی میں ان حروف کے متبادل لکھیں تو k f r لکھینگے. زیر نظر تصویر میں آپ دجال کی آنکھہ کے نشان والا اسرائیلی کفیر بریگیڈ کا جہاز دیکھیں جس پر تقریبا یہی الفاظ لکھے ہوئے ہیں-

  اسرائیل کے  ( زاینسٹ ) یہودی بڑی شدت سے دجال کا انتظار کر رہے ہیں کیونکہ وہ دجال کو اپنا نجات دہندہ اور بادشاہ مانتے ہیں جو پوری دنیا پر حکومت کریگا. اس کے آنے سے پہلے وہ نہ صرف دنیا کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں بلکہ گریٹر اسرائیل کی راہ بھی ہموار کرنا چا ہتے ہیں. ان مقاصد کے حصول کے  لیے انہوں نے امریکی حکومت کو یرغمال بنایا اور امریکی عسکری طاقت کے بل بوتے پر افغانستان، عراق، لیبیا کو بد ترین بربریت کا نشانہ بنایا عرب ممالک کو عیاشی میں لگا کر یہ تسلی کرلی کہ ان میں سے کوئی بھی ان کے راہ کی رکاوٹ نہ بن سکے.  

اب انکے ناپاک عزائم کی راہ میں صرف ایک رکاوٹ ہے اور وہ ہے واحد مسلمان ایٹمی طاقت پاکستان-

( جاری ہے )